Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

پی ٹی آئی کے انوار الحق آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم منتخب
……
کالم..اندر کی بات…کالم نگار….اصغر علی مبارک..)

آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں ڈرامائی انداز میں اسپیکر چوہدری انوارالحق رات گئے ہونے والی ووٹنگ میں نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر انوارالحق کے انتخاب کے ساتھ ہی سابق وزیراعظم تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد شروع ہونے والا جمود بھی ٹوٹ گیا۔

قانون ساز اسمبلی میں نئے وزیراعظم کے لیے ووٹنگ جمعرات کو 1:25 بجے ہوئی اور 31 اراکین نے چوہدری انوارالحق کو ووٹ دیا، جن میں پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے 12، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے 7 اراکین شامل تھے اور ووٹ دینے والے دیگر اراکین حکمران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھتے ہیں۔
انوارالحق پی ٹی آئی کی اقتدار میں واپسی یقینی بنانے کے لیے اپنی جماعت کے ساتھ رہے جس کے خلاف متحدہ اپوزیشن نے…

View original post 1,958 more words