British High Commissioner to Pakistan, H.E.Mr.Thomas Drew CMG extends Ramazan greetings
By.Asghar Ali Mubarak

Islamabad- The British High Commissioner to Pakistan, H.E.Mr.Thomas Drew CMG, has issued his first ever statement to the Muslims of Pakistan and the region to mark the beginning of the holy month of Ramazan.In his message the British High Commissioner Thomas Drew said that“At the advent of the holy month of Ramazan, I would like to extend my best wishes to you, your families and friends. H.E.Mr.Thomas Drew CMG said that “The holy month of Ramazan teaches the virtues of tolerance and being good to others. It is a time to turn our thoughts to helping those who are disadvantaged. The British High Commissioner to Pakistan, H.E.Mr.Thomas Drew CMG stated that “I extend Ramazan greetings to all Muslims in Pakistan, the UK and around the world, who will sacrifice their day-to-day comforts to show their devotion to God. “Ramazan Mubarak.”
“رمضان کا مہینہ حسن سلوک اور رواداری کا درس دیتا ہے
برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کا رمضان کے آغاز پر پیغام”
اسلام آباد -اصغر علی مبارک سے پاکستان کے لیے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر پاکستان اور خطے کے مسلمانوں کے لیے اپنے پیغام میں کہا کہ “رمضان کا مہینہ حسن سلوک اور رواداری کا درس دیتا ہے
برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کا رمضان کے آغاز پر پیغام”رمضان کا مہینہ حسن سلوک اور رواداری کا درس دیتا ہے
پاکستان کے لیے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر پاکستان اور خطے کے مسلمانوں کے لیے اپنے پیغام میں کہا کہ “رمضان کا مہینہ حسن سلوک اور رواداری کا درس دیتا ہے :
“ماہ رمضان کے آغاز پر میں آپ کو آپ کے خاندان اور آپ کے دوستوں کو مبارک دینا چاہتا ہوں۔
“رمضان کا مہینہ حسن سلوک اور رواداری کا درس دیتا ہے۔ یہ وقت دوسروں کے لیے سوچنے اور ان کی مدد کا ہے۔
“اس ماہ مبارک میں پاکستان، برطانیہ اور پوری دنیا کے مسلمان خدا کی رضا کے لیے اپنی روزمرہ کی اسائشوں کو قربان کرتے ہیں۔ میں آپ سب کو رمضان کی مبارک پیش کرتا ہوں.
“رمضان مبارک”




