پاکستان کے شائننگ سٹار کیوئسٹ محمد نسیم اختر کی عالمی U-18 سنوکر چیمپئن شپ میں کامیابی

اسلام آباد.، اصغر علی مبارک
پاکستان کے شائننگ سٹار کیوئسٹ محمد نسیم اختر نے تیسرے آئی بی ایف ورلڈ U-18 سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں چین کے پیفین لیٹ کو5-3 سے شکست دےدی بیجنگ میں کھیلےگے فائنل میں انہوں نے چینئ پلیئر کوہرایا .اس جیت کے ساتھ، شائننگ سٹار کیوئسٹ محمد نسیم اختر نے جونیئر ورلڈ سنوک ایونٹ کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ھے وہورلڈ U-18 سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی پلیئر ہیں.ساہیوال سےتعلق رکھنے والے 16 سالہ محمد نسیم اختر نے چینی پلیئر پیفین لیٹ کے خلاف پہلے، تیسرے اور چوتھے فریم میں 62-20، 71-37، 57-19 ھرا کر 3-1 فتح اپنے نام کی ان کی مجموعی کامیابی کا اسکور 20-62، 69-68، 37-71، 19-57، 127-06، 84-40، 61-37 اور 74-08 رھا .پاکستان کے چمکتے ہوئےستارے سے قبل پاکستان کے محمد سجاد نے کرغزستان کے شہر بشکیک میں کھیلی جانیوالی ایشیائی سکس ریڈ بال سنوکر کے فائنل میں ہانگ کانگ کے کیوسٹ لی چن وان کو بیسٹ آف الیون یکطرفہ فائنل میچ میں سات صفر 7-0 سے ھرا کر ٹایٹل جیتا تھا