……………….پاکستان کی خواتین ٹینس ٹیم فیڈریشن کپ ایشیا / اوشینا زون گروپ -ٹو مقابلوں میں حصہ لے گی ، سارہ محبوب ،حسنہ سھیل ،ماہین آفتاب قریشی پر مشتمل ٹیم اتوار کی صبح تاجکستان دوشنببے کے لئے روانہ ھوگی
رپورٹ ،،اصغر علی مبارک ...
اسلام آباد …پاکستان خواتین ٹینس ٹیم فیڈریشن کپ 2017 ایشیا / اوشینا زون گروپ -ٹو مقابلوں میں حصہ لے رہی ہے جو تاجکستان کے دارلحکومت دوشنببے ،میں 17-23 جولائی، 2017 سے منعقد ھوگی ،پاکستان سپورٹس بورڈ کے ٹینس ھارڈ کورٹ پر جاری کیمپ میں کیمپ کمانڈنٹ انٹرنیشنل کوچ انعام الحق نے میڈیا کو بتایا کہ پاکستان خواتین ٹینس ٹیم فیڈریشن کپ میں ٹینس ھارڈ کورٹ پر شاندار کارکردگی کا مظا ہرہ کرے گی فیڈریشن کپ کے لیے پاکستان خواتین ٹینس ٹیم میں سارہ محبوب ،حسنہ سھیل ،ماہین آفتاب قریشی شامل ھیں فیڈریشن کپ میں شرکت کے لیے پاکستان خواتین ٹینس ٹیم اتوار کی صبح تاجکستان دوشنببے کے لئے روانہ ھوگی جبکے عیشا جواد بہاماس یوتھ گیمز میں پاکستان کی نماند گی کرے گی ،راؤنڈ رابن کی بنیاد. تین ٹیموں کے دو پول اور چار ٹیموں کے دو پول کی فاتحین ایک دوسرے کے خلاف کھیلیں گی جس میں 2018 میں ایشیا زون کا فیصلہ ہو گا فیڈریشن کپ 2017 ایشیا / اوشینا زون گروپ -ٹو مقابلوں میں ہانگ کانگ ٹیم : لانگ ژانگ، ایڈس چانگ، کوان یو نگ، کیتھرین ، انڈونیشیاٹیم میں بیٹرس گوولیا، جیسسی رومپس، لونینیا تننٹا، اڈلیلا سوٹجیادی،ایران کی ٹیم میں غزال پبنبین، سارہ امیری، ساداف صادقوازیری،کرغزستان ٹیم میں الینا لاریراوا، مریضیمم شیریکوفا، آیرگریم اکزول کیسی،ملا ئشیا ٹیم میں جاوییریا نورڈین، دیویہ سیلوارجھو، اسلاینا چاؤ ایک پنگ، اما نیر،نیوزی لینڈ کی ٹیم میں ایرن روٹلفی، جونا کاریلویل، پیئئیر مریم گھنٹینگن،پیسفک اوقیانوس ٹیم میں ابیگیل ٹیر اپیسہ، اسٹفی کاروٹر، کیرول یگوانہ لی، مکا زما،پاکستان کی ٹیم میں حسنہ سھیل، ، سارہ محبوب خان، ماہین آفتاب قریشی ،سنگاپورکی ٹیم میں کٹ نکول ٹین، لینیلی این ٹونگ لیم، چرمین شی یی سی، اینجلا شان منل ،سری لنکاٹیم میں اسوری مولگودا، نیمی ہیومیشی وجج، میدہر سمرسی، روشینکا فرنانڈو ،تاجکستان کی ٹیم میں اناساسیا ترسوونوا، تاخمنا برخانوفا، کاملا موللوفا، نرگزخون یخیاوا،ترکمنستاناٹیم میں جہانا بیرورمو، اناساسیا پرینکو، گلجن محرمکولیوفا، مارال احمدواوا،ازبکستان ٹیم میں سبینا شیرپووا، نگینا عبدوریمووا، اکگل امولوردوفا، کمولا عمرواوا شامل هیں ،……………
پاکستان کی خواتین ٹینس ٹیم فیڈریشن کپ ایشیا / اوشینا زون گروپ -ٹو مقابلوں میں حصہ لے گی ، سارہ محبوب ،حسنہ سھیل ،ماہین آفتاب قریشی پر مشتمل ٹیم اتوار کی صبح تاجکستان دوشنببے کے لئے روانہ ھوگی رپورٹ ،،اصغر علی مبارک …
Asghar Ali Mubarak



