پاکستانی قوم کو بیماریوں سے پاک صحت مند معاشرہ فراہم کریں گے ، بہت جلد بنیادی مراکز صحت اور دیہی مراکز صحت میں بھی ھومیو ڈاکٹرز کی نشستیں مختص کی جائیں گی ، ایم این اے راجا جاوید اخلاص مسلم لیگ …
پاکستانی قوم کو بیماریوں سے پاک صحت مند معاشرہ فراہم کریں گے ، بہت جلد بنیادی مراکز صحت اور دیہی مراکز صحت میں بھی ھومیو ڈاکٹرز کی نشستیں مختص کی جائیں گی ، ایم این اے راجا جاوید اخلاص مسلم لیگ ن کی حکومت ھومیو پیتھک شعبے کی ترقی کے لیے کوشاں ہے ، پارلیمانی سیکرٹری برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ ایم این اے راجا جاوید اخلاص کا سیمینار سے خطاب
Asghar Ali Mubarak



