ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل: فاتح کون ؟ پاکستان، انگلینڈ یا بارش.؟ (اندر کی بات ؛کالم نگار؛اصغرعلی مبارک)
……ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا فائنل پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان 13 نومبر بروز اتوار کو میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دودن قبل آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات فائنل والے دن 13 نومبر یعنی اتوار اور پیر 14 نومبر متبادل دن شدید بارش کی پیش گوئی کی تھی۔ تاہم اب آسٹریلوی محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز بارش کے ھوالے سے خوصلہ افزا بات کی ہے۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 13 نومبر یعنی اتوار کی صبح بارش کا امکان ہوگی لیکن دوپہر کے بعد میچ کے وقت میں بارش کا امکان کم ہے۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہرایک بجے شروع ہوگا لیکن آسٹریلیا میں اس وقت شام 7 بج رہے ہوں گے۔آئی سی سی نے فائنل کو فیصلہ کن بنانے کے لئے مخصوص وقت میں بھی اضافہ کردیا…
View original post 2,724 more words



