ٹاپ فائیو انٹرنشنل ایونٹ جیت کر اپنی رینکنگ بہتر کروں،،پاکستان کے نمبر ون سکواش پلیئر فرحان محبوب
اسلام آباد …MEHBOOB.اصغرعلی مبارک سے
پاکستان کے نمبر ون سکواش پلیئر فرحان محبوب نے کہا ھے کہ پاکستان سکواش فیڈر یشن کی کاوشوں سے وہ دن دور نہی جب پاکستان ایک بار پھر عالمی سطح پر سکواش کا کھویا مقام حاصل کر لے گا میری کوشش ھے کے پاکستان کے لیے ٹاپ فائیو انٹرنشنل ایونٹ جیت کر اپنی رینکنگ بہتر کروں،اس سال بھر پور تیاری کی ھے رمضان میں لگا ے تربیتی کمیپ کے نتائج آپکو نظر آئین گے فرحان محبوب نے کہا کہ سپر فٹ ھوں اور ٹاپ فائیو انٹرنشنل ایونٹ جیتنے
کی بھر پور کوشش کروں گا قوم دعا کرے ھم مایوس نہی کریں گے نمبر ون سکواش پلیئر فرحان محبوب نے کہامیں اس سال امریکہ ،فرانس ھونگ کانگ ،کنیڈا ،انگلینڈ برٹش اوپن کھیل اپنی درجابندی بہتر کروں گا وضع رھے کہ پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سکواش سیریز کا آغاز بعد مصر کیساتھ سکواش سیریز کا آغاز 15جولائی سے ہوگا۔پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سکواش سیریز کا آغاز مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں ہوا ھے