Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ متحدہ عرب امارات ؛ معاشی صورتحال میں اہم قرار ……
.اصغر علی مبارک ؛۔

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف 12 سے 13 جنوری تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کررہے ہیں ۔ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم محمد شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات یہ کا تیسرا دورہ ہوگا۔ وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم ارکان سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ ورثے اور کثیر الجہتی تعاون پر مبنی بہترین برادرانہ دو طرفہ تعلقات قائم ہیں۔ پاکستان مشرق وسطیٰ کو افغانستان اور وسطی ایشیا سے ملانے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بہترین برادرانہ تعلقات ہیں جو مشترکہ ورثے اور کثیر جہتی تعاون پر مبنی ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے جو فقیدالمثال ترقی…

View original post 2,023 more words