Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

;وزیراعظم شہباز شریف سے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی ملاقات…..
اصغر علی مبارک
اسلام آباد ؛ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ”نوجوانوں کو کھیلوں کے میدان اور اسپورٹس کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں،
ان خیالات کا اظہار وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان سے گفتگو میں کیا جنہوں نے آج وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی،
اس موقع پروزیراعظم نے آٹھ مرتبہ عالمی چیمپئن اور چھے مرتبہ برٹش اوپن چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے والے جان شیر خان کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئےکہا کہ ” آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا ہے; پوری قوم کو آپ پر فخر ہے ،
وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ
”ملک میں اسکواش کے کھیل کو مقبول بنانے اور اس کھیل کے فروغ…

View original post 254 more words