ماہِ رمضان برکتوں، رحمتوں اوربخشیشوں کامہینہ ”اللہ کا مہینہ“ تحریر وترتیب؛اصغر علی مبارک;
کوروناوائرس کی تباہ کاریوں سےموجودہ حالات میں جب دنیا بھرمیں نسل انسانی کو معاشی، اقتصادی ، سماجی، معاشرتی، سیاسی ,اور اخلاقی مسائل بقا انسانیت کا سامنا ہے مسلمانوں کے لیے ماہ رمضان برکتوں، رحمتوں ،بخشش اور دنیاوی عذاب سے نجات حاصل کرنے کا ایک اہم موقع ھےماہ رمضان المبارک کے دوران ھم انفرادی اور اجتماعی طور پر ایک دوسرے کی مدد ،توبہ استغفار کرکے روحانی وقلبی سکون کے ساتھ آخرت کو سنوار سکتے ہیں ماہِ رمضان ”شہراللہ“ یعنی اللہ کا مہینہ ہے، اس مہینے میں خدا کی طرف سے برکتوں، رحمتوں اوربخششوں کا نزول ہوتا ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں اللہ رب العزت کی طرف سے اپنے بندوں کومعنوی نعمات سے فیضیاب ہونے اوران سے استفادہِ کی دعوت دی جاتی ہے۔ قرآن مجید میں ارشاد خدا وندی ھے , شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْٓ اُنْزِلَ فِیْهِ الْقُرْاٰنُ هُدًی…
View original post 18,617 more words



