عمران خان کی ضمانت ;وفاقی کابینہ کا سپریم کورٹ رویہ جانبدارانہ قرار………. کالم..اندر کی بات…کالم نگار….اصغر علی مبارک…………………………..اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے درخواست عبوری ضمانت منظور کر لی۔ جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کا ٹرائل روک دیا ہےچیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی تاحکم ثانی معطل رہے گی سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیور (نیب) ترامیم کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔








سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 16 مئی کو سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ 3 رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔
علاوہ ازیں 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی درخواست بھی…
View original post 3,078 more words




