داعش پاکستان میں قدم جمانے کیلئے کوشاں ;نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ضروری….
.(اندر کی بات ؛کالم نگار؛اصغرعلی مبارک)…
داعش افغانستان کے راستے پاکستان میں قدم جمانے کیلئے کوشاں نظرآ رہی ہے۔ تاہم سیکورٹی فورسز داعش اور اسکی اتحادی تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کاروائیوں میں مصروف عمل ہے اس مقصد کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ضروری ہوگیا ہے پاک فوج کے نومنتخب آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے توقع ہے آپریشن ردالفساد کی طرز پر کوئی بڑا آپریشن جلد شروع کر دیں گے تاکہ داعش پاکستان میں قدم نہ جما سکے اس سلسلے میں گزشتہ روز سی ٹی ڈی نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں داعش کمانڈر سمیت 4 دہشتگردوں کوہلاک کردیا ، دہشتگرد اافغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔
وزارت داخلہ کے زرائع مطابق دہشت گردوں کی افغانستان بارڈرپار کرنے کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے انٹیلیجنس…
View original post 1,608 more words



