ایسو سی ایٹڈ پریس آف پاکستان اے پی پی ایمپلائز یونین کا مطالبات کے حق میں بھر پور احتجا جی مظاہرہ،

اسلام آباد … رپورٹ .اصغرعلی مبارک سے


ایسو سی ایٹڈ پریس آف پاکستان اے پی پی ایمپلائز یونین رجسٹرڈ سی بی اے راولپنڈی اسلام آباد کے زیراھتمام زیرو پوا ینٹ اسلام آباد بھر پور احتجا جی مظاہرہ ہوا جس سے خطاب کرتے ھوے ایسو سی ایٹڈ پریس آف پاکستان اے پی پی ایمپلائز یونین رجسٹرڈ سی بی اے راولپنڈی اسلام آباد کےپریذیڈنٹ شہزاد چودھری ،وائس پریذیڈنٹ آفتاب ظھور اور دیگر مقرر ین نے کہا کہ ایسو سی ایٹڈ پریس آف پاکستان اے پی پی انتظامیہ فوری طور پر ملازمین کے طویل عرصے سے مطالبات کو منظور کرتے ھوے تنخواؤں میں اضافہ کرے اے پی پی ایمپلائز یونین رجسٹرڈ سی بی اے راولپنڈی اسلام آباد کےپریذیڈنٹ شہزاد چودھری نے الٹی میٹم دیا کہ اگر مطالبات جلد تسلیم نہ ھوے تو احتجاج کا دائرہ دیگر شہر وں تک بڑھا دیا جی گا انہوں نے کہاکہ مالی سال ٢٠١٧/١٨ کے بجٹ میں تنخواؤں میں اضافے کی منظوری کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز بی او ڈی کے میٹنگ کا جلد انعقاد کیا جاے ،ملازمین کے تمام نوعیت کے بقایا جات فوری طور پر ادا کیے جائیں،میڈیکل کی سہولت کو مزید بہتر کیا جا ے ،عرصہ سے کارکنان کے میڈیکل بلز جو ادا نہی ھوے فوری ادا کیے جائیں،تمام کنٹریکٹ ملازمین کو گریڈ وائز تنخواہ فوری طور پر ادا کی جاے ، تمام کنٹریکٹ ملازمین کو فوری طور پر ریگولر کیا جائے اورکارکنان کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی ڈی پی سی کا جلد انعقاد کیا جاے ، ایسو سی ایٹڈ پریس آف پاکستان اے پی پی ایمپلائز یونین رجسٹرڈ سی بی اے راولپنڈی اسلام آباد اظھار یکجہتی کے لئے پاکستان فیڈرل یونین آف جنرلسٹ کے راہنما و ڈپلو میٹک کاریسپا نڈنٹس فورم آف پاکستان کے بانی صدر اصغر علی مبارک نے ساتھیوں سمیت شرکت کی ور وفاقی وزیر اطلاعات محترمہ مریم اورنگزیب سے مطالبات فوری حل کرنے کا مطالبہ کیا ،،ایسو سی ایٹڈ پریس آف پاکستان اے پی پی ایمپلائز یونین کا مطالبات کے حق میں بھر پور احتجا جی مظاہرہ،