عسکری و سیاسی قیادت بھارت کو دندان شکن جواب دینے کیلئے تیار ہیں اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری, نائب وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار اور ترجمان دفتر خارجہ پاکستان شفقت علی خان کا خطاب….
सैन्य और राजनीतिक नेतृत्व भारत को मुंहतोड़ जवाब देने के लिए तैयार है। आईएसपीआर के महानिदेशक लेफ्टिनेंट जनरल अहमद शरीफ चौधरी, पाकिस्तान के उप प्रधानमंत्री इशाक डार और पाकिस्तान के विदेश कार्यालय के प्रवक्ता शफकत अली खान ने इस्लामाबाद में एक मीडिया ब्रीफिंग को संबोधित किया।….The military and political leadership is ready to give a befitting reply to India. Director General ISPR Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry, Deputy Prime Minister of Pakistan Ishaq Dar and Foreign Office Spokesperson of Pakistan Shafqat Ali Khan addressed a media briefing in Islamabad.






عسکری و سیاسی قیادت بھارت کو دندان شکن جواب دینے کیلئے تیار. …اصغرعلی مبارک…..پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادت بھارت کو دندان شکن جواب دینے کیلئے تیار ہیں اسلام آباد میں مشترکہ پریس بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کہنا تھا کہ فوجی تصادم کا راستہ بھارت نے چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کدھر جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہے، ہم نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں،پاک فوج پوری طرح ہر محاذ پر کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ہم اس واقعے کے حقائق پر جائیں گے الزامات پر نہیں، اگر الزام یہ ہے کہ پاکستانی سرزمین سے کسی نام نہاد دہشت گردوں نے یہ واقعہ انجام دیا تو آپ کو یہ مدنظر رکھنا چاہیے کہ پہلگام کسی بھی پاکستانی قصبے سے 200 کلومیٹر سے بھی زیادہ فاصلے پر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جائے وقوع سے کسی کو بھی پولیس اسٹیشن تک پہنچنے کے لیے آدھا گھنٹہ درکار ہوگا، تو ایف آئی آر کے مطابق یہ کیسے ممکن ہے کہ 10 منٹ میں پولیس وہاں پہنچ بھی گئی اور پھر واپس جاکر ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی، اس سے ظاہر ہوتا ہے وہ پہلے ہی اس کی تیاری کرچکے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی انٹیلی جنس کے پاس اس واقعے کی خبر نہیں تھی لیکن جب واقعہ ہوگیا تو پھر 10 منٹ کے اندر ہی انہیں اتنی انٹیلی جنس مل گئی کہ انہوں نے کہہ دیا کہ ہینڈلر سرحد پار سے آئے تھے جب کہ مستقل یہ بیانیہ بنایا جارہا ہے کہ دہشت گردی کی یہ کارروائی مذہب کی بنیاد پر کی گئی اور مسلمانوں کو چھوڑ کر ہندوؤں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ ہی دیر بعد یہ بیانیہ بنانا شروع کردیا گیا کہ یہ دہشت گرد مسلمان تھے، جنہوں نے سیاحوں کو قتل کیا جب کہ ہمارا موقف ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، نہ تو مسلمان دہشتگرد ہوتے ہیں، نہ ہی عیسائی اور نہ ہی ہندو دہشت گرد ہوتے ہیں، کیونکہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ ترجمان پاک فوج نے پہلگام واقعے میں شہید ہونے والے مسلم شخص کے بھائی کا ویڈیو کلپ شرکا کو دکھایا جس میں شہید کا بھائی کہہ رہا ہے کہ اس واقعے میں میرا بھائی بھی شہید ہوا جو مسلمان ہے، تو یہ بات غلط ہے کہ صرف ہندوؤں کو نشانہ بنایا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوال کیا کہ بھارت کی جانب سے یہ خود ساختہ بیانیہ کیوں بنایا جارہا ہے؟ان کا کہنا تھا کہ واقعے کے چند منٹ بعد ہی بھارتی ایجنسیوں سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس واقعے کا الزام پاکستان پر لگانا شروع کردیا گیا اور پھر کچھ ہی دیر میں الیکٹرونک میڈیا نے بھی پاکستان کو اس واقعے کے لیے مورد الزام ٹھہرانا شروع کردیا لیکن اب تک اس الزام کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جن سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پروپیگنڈا شروع ہوا وہ ’ دہشتگردی کے کاروبار ’ میں بہت پہلے سے ہیں، اسی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے 4 نومبر 2023 کو میانوالی میں دہشتگردی کی کارروائی سے ایک روز قبل پوسٹ کی گئی ’کل بڑا دن ہے‘ اور اگلے دن کارروائی کے بعد ٹوئٹ کیا گیا ’ویلکم میانوالی‘ اور پھر ہم نے فتنہ الخوارج کی دہشت گردانہ کارروائی دیکھی۔
ان کا کہنا تھا کہ 6 اکتوبر 2024 کو کراچی میں چینی شہریوں پر حملے سے قبل اسی ہینڈل سے ٹوئٹ کیا جاتا ہے کہ اگلے چند گھنٹوں میں کچھ بڑا ہونے والا ہے اور پھر یہی سے اعلان کیا جاتا ہے ’کراچی میں بڑا دھماکا‘۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ یہاں دنیا کے یہ سمجھنے کے لیے اشارہ موجود ہے کہ سوشل میڈیا پر کیسے کوریو گرافی کی جارہی ہے کہ ہم کب اور کہاں کچھ کرنے والے ہیں اور پھر چند لمحوں پر الیکٹرانک میڈیا پر بھی خبریں چلنا شروع ہوجاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعے کے سلسلے میں بھی یہی کچھ ہوا، جعفر ایکسپریس کے واقعے پر بھی اس اکاؤنٹ سے کہا گیا کہ ’ آج اور کل اپنی نظریں پاکستان پر رکھیں’ اور پھر اس کے بعد جعفر ایکسپریس پر حملہ ہوجاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نائب وزیراعظم نے جو سوال اٹھائے ہیں وہی سوالات بھارت کے اندر سے بھی اٹھائےجارہے ہیں بلکہ اس واقعے کے حوالے سے سب سے بلند آوازیں بھارت سے ہی آرہی ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت دہشت گردی کے واقعات کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے، فروری 2019 میں پلوامہ حملے کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے لیے استعمال کیا گیا، اور اب دیکھ رہے ہیں کہ پہلگام واقعے کو سندھ طاس معاہدے کو ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ سازش پاکستان کی مسلسل اور سخت محنت سے جیتی گئی دہشت گردی کے خلاف جنگ اور معیشت کی بحالی کی کامیاب کوششوں سے توجہ ہٹانے کے لیے استعمال کی جارہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس اطلاعات ہیں کہ بھارت کی مختلف جیلوں میں قید سیکڑوں پاکستانیوں کو جعلی مقابلوں میں دہشت گرد اور درانداز کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، انہوں نے ثبوت کے طور پر ایک نوجوان ضیا مصطفیٰ کی تفصیلات پیش کیں جسے اکتوبر 2013 میں بھارتی فوج نے حراست میں لیا تھا اور پھر اسے جعلی مقابلے میں 14 اکتوبر 2021 کو مار دیا گیا تھا۔بعدازاں، ضیا مصطفی کے اہل خانہ کے ویڈیو کلپ دکھائے گئے، جن میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ضیا مصطفیٰ کو جعلی مقابلے میں مارا گیا اور اس کی لاش بھی اہلخانہ کو نہیں دی گئی۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کا ترجمان جعفر ایکسپریس حملے کے بعد متعدد بھارتی نیوز چینلز پر نمودار ہوا، جہاں اسے کھلے عام سراہا گیا، جبکہ اس حملے کے بعد کالعدم بی ایل اے کے دہشت گرد کے موبائل سے بنائی ہوئی حملے کی فوٹیج سب سے پہلے بھارتی میڈیا پر دکھائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی سرپرستی میں ہونے والے قتل اور دہشت گردی کا مسئلہ بین الاقوامی ہے، جس سے کینیڈا، امریکا اور آسٹریلیا بھی متاثر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس مضبوط وجوہات، تجرباتی شواہد اور حقائق موجود ہیں جس کی بنیاد پر ہم کہہ رہے ہیں کہ پہلگام سے ہمارا کوئی تعلق نہیں اور اس سے نکلنے کا واحد راستہ ایک آزاد، معتبر اور شفاف تحقیقات ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے پاس معتبر انٹیلی جنس ہے کہ پہلگام کے بعد بھارتیوں نے اپنی تمام پراکسیز کو پاکستان میں ہر جگہ دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے کا ٹاسک سونپا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ یہ وہ دہشت گردی ہے جس کی بھارت پشت پناہی اور سرپرستی کر رہا ہے، یہ پوری دنیا کے دیکھنے کے لیے ہے کیونکہ اس کے اثرات پوری دنیا محسوس کر رہی ہے، ہمیں اس بات سے آگاہ رہنا چاہیے کہ پاکستان دہشت گردی کی اس لعنت کے خلاف آخری مضبوط قلعہ ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ اپنے مختصر مدتی تنگ نظر مقاصد کی خاطر، بھارت اس دہشت گردی کی سہولت کاری کر رہا ہے اور اس بگڑے ہوئے نظریے کی پشت پناہی کر رہا ہے، کیوں؟ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف حالیہ کارروائیوں پر ان کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے ہی واضح کیا تھا کہ منصوبہ بندی کے ساتھ ایک منظم اسلامی دہشت گردی کی مہم چلائی جا رہی ہے، لیکن واقعات مختلف کہانی سناتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ سمجھدار لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ سیاح مسلمانوں کی ٹیکسیوں میں آئے، مسلمانوں کی ملکیت والے ہوٹلوں میں ٹھہرے، انہوں نے مسلمانوں کے پکائے ہوئے کھانے کھائے اور حملے کے بعد، انہیں مسلمانوں نے ڈھانپا اور بچایا، اور مرنے والا پہلا شخص بھی مسلمان تھا۔ ترجمان پاک فوج نے سوال اٹھایا کہ بھارتی مسلمانوں کی پوری برادری کو دہشت گرد قرار دینے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے، کیا یہ کسی ایجنڈے کا حصہ ہے؟ کیا یہ اس نفرت کا حصہ ہے جو منظم طریقے سے معاشرے میں ڈالی جا رہی ہے؟ ’بھارتی بیانیے پر سوال اٹھانے والوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے‘
ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ بھارتی بیانیے پر سوال اٹھا رہے ہیں انہیں دبایا جا رہا ہے، بھارتی جو کچھ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ بیرونی مسائل کو اندرونی اور اندرونی مسائل کو بیرونی بنانا ہے، دہشت گردی اور انتہا پسندی بھارت کا اندرونی مسئلہ ہے، اس سے نمٹنے اور اسے حل کرنے کے بجائے وہ اسے بیرونی مسئلہ بنا رہے ہیں، پہلگام واقعے سے یہی معاملہ ظاہر ہو رہا ہے۔ پاکستان کے ردعمل اور اس کے پاس موجود آپشنز کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہا کہ ہم تمام علاقوں میں صورتحال کو بہت احتیاط سے مانیٹر کر رہے ہیں اور ہمارا ردعمل اور جوابی اقدامات تیار ہیں، پاکستان کی سلامتی وخود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں، قوم متحد ہے اور تمام جماعتوں کا عزم ہے کہ کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دیں گے۔ایک اور سوال کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ہم ایک متحد قوم ہیں جس کا واضح عزم ہے کہ اگر اشتعال انگیزی کی گئی تو پھر ہمیں الزام نہ دیں جب کہ پاکستانی حکام بھارت کی ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کا معاملہ تمام فورمز، بشمول بین الاقوامی برادری کے ساتھ اٹھائیں گے۔ دونوں محاذوں پر لڑائی کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری قوت کے ساتھ تمام خطرات سے بیک وقت اور مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے ’ پوری طرح اہل’ ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی ضرورت سے متعلق سوال کے جواب میں نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ثالثی کی نہیں، تحقیقات کی ضرورت ہے، دونوں ممالک ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ہیں لہذا کوئی بھی اشتعال انگیز اقدام ایسی سمت میں جاسکتا ہے جو نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورے خطے کے لیے ناقابل برداشت ہو، اس لیے دوستوں اور علاقائی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ بھارت حملے کی غلطی نہ کرے کیوں کہ بھرپور جواب دینے کی پوزیشن میں ہیں اور اس کے لیے ہم اپنی مرضی کا وقت اور طریقہ کار منتخب کریں گے۔اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن کی خاطر تحمل کا مظاہرہ کرے گا، لیکن یہ بات بالکل واضح ہے کہ اگر اشتعال دلایا گیا تو کسی بھی کارروائی کا بھرپور اور سخت جواب دیا جائے گا۔معصوم شہریوں کا قتل قابل مذمت ہے اور پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، کوئی بھی مقصد یا سبب بے گناہ افراد کی جان لینے کا جواز پیش نہیں کر سکتا، ایک انسان کی جان لینا پوری انسانیت کا قتل ہے، یہی ہماری قومی اور اسلام کی بھی پالیسی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پہلگام واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے، بھارت نے پہلگام حملے کے بعد پاکستان پر بغیر کسی شواہد کے الزامات لگائے اور واقعے کے فوراً بعد غیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ رویہ اختیار کیا، پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کی وجہ سے خطرے میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے میں ہونے والی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں، معصوم شہریوں کا قتل قابل مذمت ہے، دہشتگردی کے متاثرین کا دکھ پاکستان سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ بھارت، پاکستان سمیت دیگر ممالک میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے اور قتل کی مہم کا جشن مناتا ہے، جبکہ پاکستان کے علاوہ کسی نے بھی دہشت گردی کی جنگ میں اتنی قربانیاں نہیں دیں۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت دیگر ممالک پر انگلی اٹھانے کے بجائے اپنے اندرونی معاملات پر توجہ دے، بھارت میں ہمیشہ ایسے واقعات تب کیوں ہوتے ہیں جب وہاں کوئی عالمی شخصیت دورہ کررہی ہوتی ہے؟ انہوں نے کہا کہ بھارت میں ’ہر واقعے پر جو ہنگامہ اور میڈیا کی ہائپ پیدا کی جاتی ہے وہ جان بوجھ کر اور منظم طریقے سے کی جاتی ہے‘، اور یہ ’انتہائی افسوسناک ہے کہ بھارت بغیر کسی ثبوت کے الزامات اور افواہیں مہم کے طور پر استعمال کرتا ہے‘۔ یہ پہلا موقع نہیں جب بھارت نے اس طریقہ کار کا سہارا لیا ہو، وہ ماضی میں بھی ایسا کرچکے ہیں اور دوبارہ وہی طریقہ کار استعمال کیا، جیسے پلواما میں کیا گیا تھا جو اب بہت معروف طریقہ کار بن چکا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت جان بوجھ کر پاکستان کے ساتھ کشیدگی بڑھا رہا ہے تاکہ بین الاقوامی کمیونٹی کی توجہ مقبوضہ بھارت میں ہونے والے ’خوفناک‘ واقعات سے ہٹاسکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے تمام واقعات کو داخلی سیاسی مفادات کے لیے قوم پرست جذبات کو بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، ہم کشمیر اور بھارتی مسلمانوں کے خلاف انتہائی زہر آلود، اشتعال انگیز اور کھلے طور پر اسلامو فوبک بیانیے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ پاکستان کا پہلگام حملے سے کوئی تعلق ہے اور نہ کوئی فائدہ ہے بھارتی میڈیا اور سیاسی رہنما پاکستان کے خلاف اسی طرح کا بیانیہ اپنانے میں مصروف ہیں جو پورے خطے کو ’انتہائی عدم استحکام‘ کی طرف دھکیل رہا ہے۔ اسحٰق ڈار کا کہنا تھا کہ ہم نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلان کردہ غیر جانبدار تحقیقاتی کمیٹی کے ذریعے آزاد اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، اس حوالے سے کسی بھی ٹی اور آرز کو معتبر اور متفقہ طور پر طے کیا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے وقت میں جب معیشت استحکام کی طرف جا رہی ہے اور ہم دہشت گردی کے خلاف اہم پیش رفت کر رہے ہیں، ہمیں یہ سوال اٹھانے کی ضرورت ہے کہ اچانک بھارت یہ صورتحال کیوں پیدا کر رہا ہے اور اس کے پیچھے کیا مقصد ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا یکطرفہ اور غیر قانونی ہے، اس معاہدے میں ایسی کوئی دفعات نہیں ہیں، اسے اتفاق رائے کے بغیر تبدیل یا ختم نہیں کیا جا سکتا، اور اگر کوئی اختلافات یا مسائل ہیں تو معاہدے میں دیے گئے فورمز کو استعمال کیا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کے پانی کے بہاؤ کو روکنے کی کوئی بھی کوشش، ’اعلان جنگ‘ سمجھا جائے گا کیوں کہ پانی پاکستانی کی لائف لائن ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کے عوام اور اس کی معیشت پر حملے کے برابر ہے جب کہ بھارت کی دیگر سفارتی اقدامات بے بنیاد اور غیر ضروری ہیں، بین الاقوامی کمیونٹی کا ذمہ دار رکن ہونے کے ناطے، پاکستان تحمل پر یقین رکھتا ہے اور علاقائی امن و استحکام کے لیے پرعزم ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی جارحیت کی صورت میں پاکستان اپنے حقِ دفاع کے تحت اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا دفاع کرنے کے لیے پرعزم ہے جب کہ پاکستان کشیدگی بڑھانے میں پہل نہیں کرے گا، تاہم اگر بھارت نے کوئی کارروائی کی تو بھرپور جواب دیں گے۔ نائب وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان موجودہ صورتحال سے بخوبی آگاہ ہے، ہماری فوج الرٹ ہے، بہت مضبوط اور چوکس ہیں، ہم اپنے منتخب وقت اور مقام پر مناسب اور فیصلہ کن ردعمل دیں گے۔
وزیر خارجہ نے پہلگام واقعے پر عالمی برادری سے 6 سوالات
اٹھائے
کیا یہ وقت نہیں کہ پاکستان سمیت دنیا میں بھارت کی جانب سے شہریوں کے قتل کا احتساب کیا جائے؟
کیا یہ ضروری نہیں کہ بین الاقوامی کمیونٹی متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی رکھنے کے باوجود بھارتی جارحیت کی حمایت سے گریز کرے؟
کیا ایسا نہیں کہ بھارت ایک ملک پر فوجی مہم جوئی کے لیے پروپیگنڈا کر رہا ہے؟
کیا بھارت کی جانب سے عالمی قوانین کو نظرانداز کرنے اور عالمی ذمہ داریوں سے متعلق غیر سنجیدہ رویے سے خطے کی صورتحال خراب نہیں ہوگی؟
کیا یہ وقت نہیں کہ بین الاقوامی کمیونٹی بھارت کی مذمت کرے اور اسے اسلاموفوبیا اور مذہبی نفرت کی بنیاد پر لوگوں کو نشانہ بنانے سے روکے؟ہم یہ حقیقت جھٹلاسکتے ہیں کہ بھارت کی جارحانہ سوچ سے خطے میں ایٹمی طاقتوں کے ٹکراؤ کے خطرناک اور تباہ کن نتائج ہوسکتے ہیں؟ آخر میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ ادارے ہمہ وقت اپنی تیاری کے ساتھ موجود ہیں، فوجی تصادم کا راستہ بھارت نے چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے یہ معاملہ کدھر جاتا ہے تو یہ پھر ہماری چوائس ہوگی۔نائب وزیراعظم نے جو سوال اٹھائے ہیں وہی سوالات بھارت کے اندر سے بھی اٹھائےجارہے ہیں…..पाकिस्तान का सैन्य और राजनीतिक नेतृत्व भारत को करारा जवाब देने के लिए तैयार है। …असगर अली मुबारक…..पाकिस्तान का सैन्य और राजनीतिक नेतृत्व भारत को करारा जवाब देने के लिए तैयार है। इस्लामाबाद में एक संयुक्त प्रेस वार्ता में आईएसपीआर के महानिदेशक लेफ्टिनेंट जनरल अहमद शरीफ चौधरी ने कहा कि यदि भारत सैन्य टकराव का रास्ता चुनता है तो यह उनकी पसंद है। मामला आगे कहां जाएगा, यह हम पर निर्भर है। हमने जवाबी कार्रवाई के सभी चरण पूरे कर लिए हैं। पाकिस्तानी सेना हर मोर्चे पर किसी भी खतरे का जवाब देने के लिए पूरी तरह तैयार है। आईएसपीआर के महानिदेशक लेफ्टिनेंट जनरल अहमद शरीफ चौधरी ने कहा कि हम इस घटना के तथ्यों की जांच करेंगे, आरोपों की नहीं। यदि आरोप यह है कि पाकिस्तानी धरती से आए कुछ तथाकथित आतंकवादियों ने इस घटना को अंजाम दिया है, तो आपको यह ध्यान रखना चाहिए कि पहलगाम किसी भी पाकिस्तानी शहर से 200 किलोमीटर से अधिक दूर है। उन्होंने कहा कि किसी को भी घटनास्थल से पुलिस थाने तक पहुंचने में आधा घंटा लगेगा, तो एफआईआर के अनुसार यह कैसे संभव है कि पुलिस 10 मिनट में वहां पहुंच गई और फिर वापस जाकर एफआईआर दर्ज कर ली? इससे पता चलता है कि उन्होंने इसके लिए पहले से ही तैयारी कर रखी थी। उन्होंने कहा कि भारतीय खुफिया एजेंसियों को इस घटना की जानकारी नहीं थी, लेकिन जब घटना हुई तो 10 मिनट के भीतर उन्हें पर्याप्त खुफिया जानकारी मिल गई थी, जिसमें कहा गया था कि आतंकियों के आका सीमा पार से आए थे, जबकि लगातार यह कहानी गढ़ी जा रही है कि आतंकवाद का यह कृत्य धर्म के आधार पर किया गया और मुसलमानों के बजाय हिंदुओं को निशाना बनाया गया। उन्होंने कहा कि इसके तुरंत बाद यह कहानी गढ़ी जाने लगी कि ये आतंकवादी मुसलमान थे जिन्होंने पर्यटकों को मारा, जबकि हमारा रुख यह है कि आतंकवाद का कोई धर्म नहीं होता, न तो मुसलमान आतंकवादी हैं, न ईसाई और न ही हिंदू आतंकवादी हैं, क्योंकि आतंकवादियों का कोई धर्म नहीं होता। पाकिस्तानी सेना के प्रवक्ता ने प्रतिभागियों को पहलगाम की घटना में शहीद हुए एक मुस्लिम व्यक्ति के भाई का वीडियो क्लिप दिखाया, जिसमें शहीद का भाई कह रहा है कि मेरा भाई, जो कि मुस्लिम है, भी इस घटना में शहीद हुआ है, इसलिए यह कहना गलत है कि केवल हिंदुओं को ही निशाना बनाया गया। महानिदेशक आईएसपीआर ने पूछा कि भारत यह स्व-कल्पित कहानी क्यों गढ़ रहा है। उन्होंने कहा कि घटना के कुछ ही मिनटों के भीतर भारतीय एजेंसियों से जुड़े सोशल मीडिया अकाउंटों ने घटना के लिए पाकिस्तान को दोषी ठहराना शुरू कर दिया और उसके तुरंत बाद इलेक्ट्रॉनिक मीडिया ने भी घटना के लिए पाकिस्तान को दोषी ठहराना शुरू कर दिया, लेकिन इस आरोप के लिए अभी तक कोई सबूत पेश नहीं किया गया है। उन्होंने कहा कि जिन सोशल मीडिया अकाउंट से दुष्प्रचार शुरू हुआ, वे लंबे समय से ‘आतंकवाद के कारोबार’ में हैं। इन्हीं सोशल मीडिया अकाउंट्स पर 4 नवंबर 2023 को मियांवाली में हुए आतंकी हमले से एक दिन पहले ‘कल बड़ा दिन है’ लिखा गया और हमले के अगले दिन ‘वेलकम मियांवाली’ ट्वीट किया गया और फिर हमने फितना अल-खवारिज का आतंकी हमला देखा।
उन्होंने कहा कि 6 अक्टूबर 2024 को कराची में चीनी नागरिकों पर हमले से पहले इसी हैंडल से ट्वीट किया गया था कि अगले कुछ घंटों में कुछ बड़ा होने वाला है और फिर ‘कराची में बड़ा धमाका’ की घोषणा की गई थी। पाकिस्तानी सेना के प्रवक्ता ने कहा कि यहां दुनिया को यह समझने का संकेत है कि सोशल मीडिया पर किस तरह कोरियोग्राफी की जा रही है कि हम कब और कहां कुछ करने जा रहे हैं और फिर कुछ ही पलों में इलेक्ट्रॉनिक मीडिया पर खबर चलने लगती है। उन्होंने कहा कि पहलगाम की घटना के संबंध में भी यही बात हुई। जाफर एक्सप्रेस की घटना में भी इसी बात को कहा गया था कि ‘आज और कल पाकिस्तान पर नजर रखना’ और फिर उसके बाद जाफर एक्सप्रेस पर हमला होता है। उन्होंने कहा कि उप प्रधानमंत्री द्वारा उठाए गए सवाल भारत के भीतर से भी उठ रहे हैं, बल्कि इस घटना को लेकर सबसे ऊंची आवाजें भारत से ही आ रही हैं। डीजी आईएसपीआर ने कहा कि भारत आतंकवादी घटनाओं का इस्तेमाल राजनीतिक उद्देश्यों के लिए करता है, फरवरी 2019 में पुलवामा हमले का इस्तेमाल कश्मीर के विशेष दर्जे को खत्म करने के लिए किया गया और अब हम देख रहे हैं कि पहलगाम की घटना का इस्तेमाल सिंधु जल संधि को खत्म करने के लिए किया जा रहा है। उन्होंने कहा कि यह साजिश पाकिस्तान द्वारा आतंकवाद के खिलाफ लगातार और कड़ी मेहनत से लड़ी जा रही लड़ाई तथा अर्थव्यवस्था को पुनर्जीवित करने के सफल प्रयासों से ध्यान भटकाने के लिए की जा रही है।
उन्होंने कहा कि हमारे पास सूचना है कि विभिन्न भारतीय जेलों में बंद सैकड़ों पाकिस्तानियों को फर्जी मुठभेड़ों में आतंकवादी और घुसपैठिये के रूप में पेश किया जा रहा है। उन्होंने सबूत के तौर पर जिया मुस्तफा नाम के एक युवक का विवरण पेश किया, जिसे अक्टूबर 2013 में भारतीय सेना ने हिरासत में लिया था और फिर 14 अक्टूबर 2021 को फर्जी मुठभेड़ में मार दिया गया। बाद में जिया मुस्तफा के परिवार के वीडियो क्लिप दिखाए गए, जिसमें वे कह रहे हैं कि जिया मुस्तफा को फर्जी मुठभेड़ में मार दिया गया और उसका शव भी परिवार को नहीं दिया गया। पाकिस्तानी सेना के प्रवक्ता ने कहा कि प्रतिबंधित बलूच लिबरेशन आर्मी (बीएलए) के प्रवक्ता जाफर एक्सप्रेस हमले के बाद कई भारतीय समाचार चैनलों पर दिखाई दिए, जहां उनकी खुलकर प्रशंसा की गई, जबकि इस हमले के बाद प्रतिबंधित बीएलए आतंकवादी के मोबाइल फोन से किए गए हमले के फुटेज को सबसे पहले भारतीय मीडिया पर दिखाया गया। उन्होंने कहा कि भारत प्रायोजित हत्याएं और आतंकवाद की समस्या अंतरराष्ट्रीय है, जो कनाडा, संयुक्त राज्य अमेरिका और ऑस्ट्रेलिया को भी प्रभावित कर रही है। उन्होंने कहा कि हमारे पास ठोस कारण, अनुभवजन्य साक्ष्य और तथ्य हैं जिनके आधार पर हम कह रहे हैं कि हमारा पहलगाम से कोई सं उन्होंने कहा कि हमारे पास विश्वसनीय खुफिया जानकारी है कि पहलगाम के बाद भारतीयों ने अपने सभी गुर्गों को पाकिस्तान में हर जगह आतंकवादी वारदातों को अंजाम देने का काम सौंप दिया है। डीजी आईएसपीआर ने कहा कि यह आतंकवाद है जिसे भारत समर्थन और प्रायोजित कर रहा है, यह पूरी दुनिया को देखना है क्योंकि इसके प्रभाव पूरी दुनिया महसूस कर रही है, हमें इस बात से अवगत होना चाहिए कि आतंकवाद के इस संकट के खिलाफ पाकिस्तान आखिरी मजबूत किला है। उन्होंने पूछा कि अपने अल्पकालिक संकीर्ण लक्ष्यों के लिए भारत इस आतंकवाद को बढ़ावा क्यों दे रहा है तथा इस विकृत विचारधारा का समर्थन क्यों कर रहा है। भारत में मुसलमानों के खिलाफ हाल की कार्रवाइयों पर उन्होंने कहा, “मैं पहले ही स्पष्ट कर चुका हूं कि इस्लामी आतंकवाद का एक सुनियोजित और संगठित अभियान चलाया जा रहा है, लेकिन घटनाएं कुछ और ही कहानी बयां करती हैं।” उन्होंने कहा कि कुछ समझदार लोग कह रहे हैं कि पर्यटक मुस्लिम टैक्सियों में आए थे, मुसलमानों के स्वामित्व वाले होटलों में रुके थे, मुसलमानों द्वारा पकाया गया खाना खाया था और हमले के बाद, मुसलमानों ने उन्हें ढका और बचाया था, और मरने वाला पहला व्यक्ति भी मुसलमान था। पाकिस्तानी सेना के प्रवक्ता ने सवाल उठाया कि पूरे भारतीय मुस्लिम समुदाय को आतंकवादी करार देने की कोशिश क्यों की जा रही है। क्या यह किसी एजेंडे का हिस्सा है? क्या यह उस घृणा का हिस्सा है जिसे समाज में व्यवस्थित रूप से फैलाया जा रहा है? ‘भारतीय आख्यान पर सवाल उठाने वालों की आवाज दबाई जा रही है’
उन्होंने कहा कि जो लोग भारतीय आख्यान पर सवाल उठा रहे हैं, उनका दमन किया जा रहा है। भारतीय जो करने का प्रयास कर रहे हैं, वह यह है कि बाहरी समस्याओं को आंतरिक और आंतरिक समस्याओं को बाहरी बना दिया जाए। आतंकवाद और उग्रवाद भारत की आंतरिक समस्याएं हैं। उनसे निपटने और उन्हें हल करने के बजाय, वे उन्हें बाहरी समस्याएं बना रहे हैं। पहलगाम की घटना से यही पता चलता है। पाकिस्तान की प्रतिक्रिया और उसके पास उपलब्ध विकल्पों के बारे में पूछे गए प्रश्न का उत्तर देते हुए पाकिस्तानी सेना के प्रवक्ता ने कहा कि हम सभी क्षेत्रों में स्थिति पर बहुत सावधानी से नजर रख रहे हैं और हमारी प्रतिक्रिया और जवाबी उपाय तैयार हैं। हम किसी भी कीमत पर पाकिस्तान की सुरक्षा और संप्रभुता की रक्षा के लिए तैयार हैं। देश एकजुट है और सभी दल किसी भी कार्रवाई का मुंहतोड़ जवाब देने के लिए प्रतिबद्ध हैं। एक अन्य प्रश्न के उत्तर में डीजी आईएसपीआर ने कहा कि हम एक एकजुट राष्ट्र हैं और हमारा स्पष्ट दृढ़ संकल्प है कि यदि उकसावे की कार्रवाई की जाती है तो हमें दोषी नहीं ठहराया जाना चाहिए, जबकि पाकिस्तानी अधिकारी भारत के राज्य प्रायोजित आतंकवाद के मुद्दे को अंतर्राष्ट्रीय समुदाय सहित सभी मंचों पर उठाएंगे। दोनों मोर्चों पर लड़ाई के बारे में पूछे जाने पर उन्होंने कहा कि कानून प्रवर्तन एजेंसियां सभी खतरों से एक साथ तथा पूरी ताकत के साथ प्रभावी ढंग से निपटने में “पूरी तरह सक्षम” हैं। पाकिस्तान और भारत के बीच मध्यस्थता की आवश्यकता के बारे में पूछे गए प्रश्न के उत्तर में उप प्रधानमंत्री ने कहा कि मध्यस्थता की नहीं, बल्कि जांच की आवश्यकता है। दोनों देशों के पास परमाणु हथियार हैं, इसलिए कोई भी उत्तेजक कार्रवाई ऐसी दिशा में जा सकती है जो न केवल दोनों देशों के लिए बल्कि पूरे क्षेत्र के लिए असहनीय होगी। इसलिए मित्रों और क्षेत्रीय देशों की यह जिम्मेदारी है कि वे सुनिश्चित करें कि भारत हमला करने की गलती न करे, क्योंकि हम ताकत से जवाब देने की स्थिति में हैं और इसके लिए हम अपनी पसंद का समय और तरीका चुनेंगे। इस अवसर पर उप प्रधानमंत्री इशाक डार ने कहा कि पाकिस्तान क्षेत्रीय शांति के लिए संयम बरतेगा, लेकिन यह बहुत स्पष्ट है कि यदि उकसावे की कार्रवाई की गई तो किसी भी कार्रवाई का पूरी तरह और सख्ती से जवाब दिया जाएगा। निर्दोष नागरिकों की हत्या निंदनीय है और पाकिस्तान सभी प्रकार के आतंकवाद की निंदा करता है। कोई भी मकसद या कारण निर्दोष लोगों की हत्या को उचित नहीं ठहरा सकता। एक इंसान की जान लेना पूरी मानवता की हत्या है। यह हमारी राष्ट्रीय और इस्लामी नीति है। उन्होंने कहा कि पहलगाम घटना से पाकिस्तान का कोई लेना-देना नहीं है। पहलगाम हमले के बाद भारत ने बिना किसी सबूत के पाकिस्तान पर आरोप लगाए और घटना के तुरंत बाद गैरजिम्मेदाराना और आक्रामक रवैया अपनाया। भारत की गैरजिम्मेदाराना कार्रवाई के कारण पूरा क्षेत्र खतरे में है। उन्होंने कहा कि पहलगाम की घटना में लोगों की जान जाने पर उन्हें दुख है, निर्दोष नागरिकों की हत्या निंदनीय है और आतंकवाद के पीड़ितों का दर्द पाकिस्तान से बेहतर कोई नहीं जानता।,भारत पाकिस्तान सहित अन्य देशों में आतंकवादी कृत्यों में शामिल रहा है और हत्याओं के अभियान का जश्न मनाता है, जबकि पाकिस्तान को छोड़कर किसी अन्य देश ने आतंकवाद के खिलाफ युद्ध में इतने बलिदान नहीं दिए हैं। उन्होंने कहा कि भारत को अन्य देशों पर उंगली उठाने के बजाय अपने आंतरिक मामलों पर ध्यान देना चाहिए। जब भी कोई विश्व प्रसिद्ध व्यक्ति भारत आता है तो ऐसी घटनाएं हमेशा भारत में क्यों होती हैं? उन्होंने कहा कि भारत में, “हर घटना पर मीडिया में मचाया जाने वाला हंगामा और प्रचार जानबूझकर और व्यवस्थित तरीके से किया जाता है” और यह “बेहद खेदजनक है कि भारत बिना किसी सबूत के आरोपों और अफवाहों को अभियान के रूप में इस्तेमाल करता है।” यह पहली बार नहीं है कि भारत ने इस पद्धति का सहारा लिया है, उन्होंने पहले भी ऐसा किया है और फिर से उसी पद्धति का उपयोग किया है, जैसा कि पुलवामा में किया गया था, जो अब बहुत ही प्रसिद्ध पद्धति बन गई है। विदेश मंत्री ने कहा कि भारत अपने कब्जे वाले भारत में हो रही ‘भयावह’ घटनाओं से अंतर्राष्ट्रीय समुदाय का ध्यान हटाने के लिए जानबूझकर पाकिस्तान के साथ तनाव बढ़ा रहा है। उन्होंने कहा कि ऐसी सभी घटनाओं का इस्तेमाल आंतरिक राजनीतिक हितों के लिए राष्ट्रवादी भावनाओं को भड़काने के लिए किया जाता है। हम कश्मीर और भारतीय मुसलमानों के खिलाफ अत्यधिक विषैले, भड़काऊ और खुले तौर पर इस्लामोफोबिक बयान पर गहरी चिंता व्यक्त करते हैं। पहलगाम हमले से पाकिस्तान का कोई संबंध या लाभ नहीं है। भारतीय मीडिया और राजनीतिक नेता पाकिस्तान के खिलाफ इसी तरह की बयानबाजी करने में व्यस्त हैं, जो पूरे क्षेत्र को ‘अत्यधिक अस्थिरता’ की ओर धकेल रहा है। इशाक डार ने कहा कि हमने प्रधानमंत्री शहबाज शरीफ द्वारा घोषित निष्पक्ष जांच समिति के माध्यम से एक स्वतंत्र और पारदर्शी जांच की मांग की है, और इस संबंध में किसी भी टी एंड आर को विश्वसनीय और सर्वसम्मति से निर्धारित किया जाना चाहिए। उन्होंने कहा कि ऐसे समय में जब अर्थव्यवस्था स्थिरता की ओर बढ़ रही है और हम आतंकवाद के खिलाफ महत्वपूर्ण प्रगति कर रहे हैं, हमें यह सवाल उठाने की जरूरत है कि भारत अचानक यह स्थिति क्यों पैदा कर रहा है और इसके पीछे क्या मकसद है। उन्होंने कहा कि सिंधु जल संधि को निलंबित करना एकतरफा और अवैधानिक है, संधि में ऐसे कोई प्रावधान नहीं हैं, इसे आम सहमति के बिना बदला या समाप्त नहीं किया जा सकता है और यदि कोई मतभेद या मुद्दे हैं, तो संधि में दिए गए मंचों का उपयोग किया जाना चाहिए। उन्होंने कहा कि राष्ट्रीय सुरक्षा समिति ने स्पष्ट कर दिया है कि पाकिस्तान को पानी का प्रवाह रोकने का कोई भी प्रयास ‘युद्ध की घोषणा’ माना जाएगा क्योंकि पानी पाकिस्तान की जीवन रेखा है। उन्होंने कहा कि यह पाकिस्तान के लोगों और उसकी अर्थव्यवस्था पर हमला है, जबकि भारत द्वारा उठाए गए अन्य कूटनीतिक कदम निराधार और अनावश्यक हैं। अंतर्राष्ट्रीय समुदाय के एक जिम्मेदार सदस्य के रूप में, पाकिस्तान संयम में विश्वास करता है और क्षेत्रीय शांति और स्थिरता के लिए प्रतिबद्ध है। उन्होंने आगे कहा कि भारत द्वारा किसी भी आक्रमण की स्थिति में पाकिस्तान आत्मरक्षा के अपने अधिकार के तहत अपनी संप्रभुता और क्षेत्रीय अखंडता की रक्षा करने के लिए दृढ़ संकल्प है, वहीं पाकिस्तान तनाव बढ़ाने की पहल नहीं करेगा, लेकिन अगर भारत कोई कार्रवाई करता है तो वह मजबूती से जवाब देगा। उप प्रधानमंत्री ने आगे कहा कि पाकिस्तान मौजूदा स्थिति से अच्छी तरह वाकिफ है, हमारी सेना सतर्क, बहुत मजबूत और सतर्क है, हम अपने चुने हुए समय और स्थान पर उचित और निर्णायक जवाब देंगे।
विदेश मंत्री ने पहलगाम घटना पर अंतर्राष्ट्रीय समुदाय से 6 सवाल पूछे
उठाया
क्या अब समय नहीं आ गया है कि पाकिस्तान सहित विश्व में नागरिकों की हत्या के लिए भारत को जवाबदेह ठहराया जाए?
क्या यह महत्वपूर्ण नहीं है कि अंतर्राष्ट्रीय समुदाय, प्रभावित परिवारों के प्रति सहानुभूति रखते हुए, भारतीय आक्रामकता का समर्थन करने से बचें?
क्या यह ऐसा नहीं है कि भारत किसी देश के खिलाफ सैन्य अभियान का प्रचार कर रहा है?
क्या अंतर्राष्ट्रीय कानून के प्रति भारत की उपेक्षा और अंतर्राष्ट्रीय जिम्मेदारियों के प्रति लापरवाह रवैये से क्षेत्र में स्थिति और खराब नहीं होगी?
क्या अब समय नहीं आ गया है कि अंतर्राष्ट्रीय समुदाय भारत की निंदा करे और उसे इस्लामोफोबिया और धार्मिक घृणा के आधार पर लोगों को निशाना बनाने से रोके? क्या हम इस तथ्य से इनकार कर सकते हैं कि भारत की आक्रामक सोच क्षेत्र में परमाणु शक्तियों के बीच टकराव के खतरनाक और विनाशकारी परिणामों को जन्म दे सकती है? अंत में, महानिदेशक आईएसपीआर ने स्पष्ट किया कि संस्थान हमेशा तैयार हैं। यदि भारत सैन्य टकराव का रास्ता चुनता है तो यह उनकी पसंद है। यह मामला आगे कहां जाएगा, यह हम तय करेंगे। उपप्रधानमंत्री द्वारा उठाए गए वही प्रश्न भारत के भीतर से भी उठाए जा रहे हैं।…...Pakistan’s military and political leadership is ready to give a befitting reply to India. …Asghar Ali Mubarak…..Pakistan’s military and political leadership is ready to give a befitting reply to India. In a joint press conference in Islamabad, ISPR Director General Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhary said that if India chooses the path of military confrontation, it is their choice. Where the matter will go next is up to us. We have completed all the phases of retaliation. The Pakistani army is fully prepared to respond to any threat on every front. ISPR Director General Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhary said that we will investigate the facts of this incident, not allegations. If the allegation is that some so-called terrorists from Pakistani soil have carried out this incident, then you should keep in mind that Pahalgam is more than 200 kilometers away from any Pakistani city. He said that it would take half an hour for anyone to reach the police station from the spot, so according to the FIR, how is it possible that the police reached there in 10 minutes and then went back and registered the FIR? This shows that they had already prepared for this. He said that Indian intelligence agencies were not aware of this incident, but when the incident happened, within 10 minutes they had received sufficient intelligence, which said that the handlers of the terrorists had come from across the border, while a story is being continuously fabricated that this act of terrorism was done on the basis of religion and Hindus were targeted instead of Muslims. He said that soon after this the story started being fabricated that these terrorists were Muslims who killed the tourists, while our stand is that terrorism has no religion, neither Muslims are terrorists, nor Christians nor Hindus are terrorists, because terrorists have no religion. The spokesperson of the Pakistani Army showed the participants a video clip of the brother of a Muslim man martyred in the Pahalgam incident, in which the brother of the martyr is saying that my brother, who is a Muslim, has also been martyred in this incident, so it is wrong to say that only Hindus were targeted. DG ISPR asked why India is fabricating this self-imposed story. He said that within minutes of the incident, social media accounts linked to Indian agencies started blaming Pakistan for the incident and soon after that the electronic media also started blaming Pakistan for the incident, but no evidence has been presented yet for this allegation. He said that the social media accounts from which the propaganda started have been in the ‘business of terrorism’ for a long time. On these same social media accounts, ‘Kal Bada Din Hai’ was written a day before the terrorist attack in Mianwali on November 4, 2023 and ‘Welcome Mianwali’ was tweeted the next day of the attack and then we saw the terrorist attack of Fitna al-Khawarij.
He said that before the attack on Chinese citizens in Karachi on October 6, 2024, it was tweeted from the same handle that something big was going to happen in the next few hours and then ‘Big blast in Karachi’ was announced. The Pakistani army spokesperson said that this is a sign for the world to understand how choreography is being done on social media about when and where we are going to do something and then within a few moments the news starts running on electronic media. He said that the same thing happened in relation to the Pahalgam incident. In the Jaffar Express incident also the same thing was said that ‘keep an eye on Pakistan today and tomorrow’ and then after that Jaffar Express is attacked. He said that the questions raised by the Deputy Prime Minister are also being raised from within India, in fact the loudest voices regarding this incident are coming from India itself. DG ISPR said that India uses terrorist incidents for political purposes, the Pulwama attack in February 2019 was used to end the special status of Kashmir and now we are seeing that the Pahalgam incident is being used to end the Indus Water Treaty. He said that this conspiracy is being hatched to divert attention from the persistent and hard-fought fight against terrorism by Pakistan and its successful efforts to revive the economy.
He said that we have information that hundreds of Pakistanis lodged in various Indian jails are being presented as terrorists and infiltrators in fake encounters. As evidence, he presented the details of a young man named Zia Mustafa, who was detained by the Indian Army in October 2013 and then killed in a fake encounter on 14 October 2021. Later, video clips of Zia Mustafa’s family were shown, in which they are saying that Zia Mustafa was killed in a fake encounter and his body was also not given to the family. The Pakistani Army spokesperson said that banned Baloch Liberation Army (BLA) spokesperson Jafar appeared on several Indian news channels after the Express attack, where he was openly praised, while after this attack, the footage of the attack carried out from the mobile phone of the banned BLA terrorist was first shown on the Indian media. He said that the problem of Indian sponsored killings and terrorism is international, which is also affecting Canada, the United States and Australia. He said that we have solid reasons, empirical evidence and facts on the basis of which we are saying that we have no connection with Pahalgam.He further said that we have credible intelligence that after Pahalgam, the Indians have tasked all their proxies to carry out terrorist acts everywhere in Pakistan. The DG ISPR said that this is terrorism that India is backing and sponsoring, this is for the whole world to see because its effects are being felt by the whole world, we should be aware that Pakistan is the last strong fortress against this scourge of terrorism. He asked that for its short-term narrow-minded objectives, India is facilitating this terrorism and supporting this corrupted ideology, why? On the recent acts against Muslims in India, he said that I had already made it clear that a well-planned and organized Islamic terrorism campaign is being carried out, but the events tell a different story. He said that some sensible people are saying that the tourists came in Muslim taxis, stayed in Muslim-owned hotels, ate food cooked by Muslims and after the attack, they were covered and rescued by Muslims, and the first person to die was also a Muslim. The Pakistan Army spokesperson questioned why there is an attempt to label the entire Indian Muslim community as terrorists, is this part of an agenda? Is this part of the hatred that is being systematically instilled in the society? ‘The voices of those questioning the Indian narrative are being suppressed’ He said that those who are questioning the Indian narrative are being suppressed, what the Indians are trying to do is to make external problems internal and internal problems external, terrorism and extremism are India’s internal problems, instead of dealing with and solving them, they are making them external problems, this is what is being shown by the Pahalgam incident. Responding to a question about Pakistan’s response and the options available to it, the Pakistan Army spokesperson said that we are monitoring the situation very carefully in all areas and our response and countermeasures are ready, we are ready to defend Pakistan’s security and sovereignty at all costs, the nation is united and all parties are determined to give a befitting reply to any action. In response to another question, the DG ISPR said that we are a united nation with a clear determination that if provocation is made, then do not blame us, while the Pakistani authorities will raise the issue of Indian state-sponsored terrorism with all forums, including the international community. When asked about the fighting on both fronts, he said that the law enforcement agencies are “fully capable” to deal with all threats simultaneously and effectively with full force. In response to a question about the need for mediation between Pakistan and India, the Deputy Prime Minister said that there is a need for investigation, not mediation. Both countries possess nuclear weapons, so any provocative action can go in a direction that is unbearable not only for both countries but also for the entire region. Therefore, it is the responsibility of friends and regional countries to ensure that India does not make the mistake of attacking because we are in a position to respond forcefully and for this we will choose the time and method of our choice. On this occasion, Deputy Prime Minister Ishaq Dar said that Pakistan will exercise restraint for the sake of regional peace, but it is very clear that if provocation is made, any action will be responded to fully and sternly. The killing of innocent civilians is condemnable and Pakistan condemns all types of terrorism. No motive or reason can justify the killing of innocent people. Taking the life of one human being is the killing of all humanity. This is our national and Islamic policy. He said that Pakistan has nothing to do with the Pahalgam incident, India made allegations against Pakistan without any evidence after the Pahalgam attack and adopted an irresponsible and aggressive attitude immediately after the incident, the entire region is in danger due to India’s irresponsible actions. He said that he regrets the loss of human lives in the Pahalgam incident, the killing of innocent civilians is condemnable, no one knows the suffering of the victims of terrorism better than Pakistan.India has been involved in terrorist acts in other countries, including Pakistan, and celebrates the campaign of killings, while no one except Pakistan has made so many sacrifices in the war on terror. He said that instead of pointing fingers at other countries, India should focus on its own internal affairs, why do such incidents always happen in India when a world figure is visiting there? He said that in India, ‘the uproar and media hype that is created on every incident is done deliberately and systematically’, and it is ‘extremely sad that India uses allegations and rumours as a campaign without any evidence’. This is not the first time that India has resorted to this method, they have done so in the past too and used the same method again, like what was done in Pulwama, which has now become a very well-known method. The Foreign Minister said that India is deliberately increasing tensions with Pakistan to divert the attention of the international community from the ‘horrific’ incidents taking place in occupied India. He said that all such incidents are used to fuel nationalist sentiments for internal political interests, we express deep concern over the highly venomous, inflammatory and openly Islamophobic narrative against Kashmir and Indian Muslims. Pakistan has no connection with the Pahalgam attack and has no benefit. Indian media and political leaders are busy adopting a similar narrative against Pakistan which is pushing the entire region towards ‘extreme instability’. Ishaq Dar said that we have demanded an independent and transparent investigation through an impartial investigation committee announced by Prime Minister Shehbaz Sharif, any T&Rs in this regard should be determined in a credible and unanimous manner. He said that at a time when the economy is moving towards stability and we are making significant progress against terrorism, we need to raise the question of why India is suddenly creating this situation and what is the motive behind it. He said that suspending the Indus Waters Treaty is unilateral and illegal, there are no such provisions in the treaty, it cannot be changed or terminated without consensus, and if there are any differences or issues, the forums given in the treaty should be used. He said that the National Security Committee has made it clear that any attempt to stop the flow of water to Pakistan will be considered a ‘declaration of war’ because water is the lifeline of Pakistan. He said that this is tantamount to an attack on the people of Pakistan and its economy, while other diplomatic measures by India are baseless and unnecessary. As a responsible member of the international community, Pakistan believes in restraint and is committed to regional peace and stability. He further said that in the event of any aggression by India, Pakistan is determined to defend its sovereignty and territorial integrity under its right to self-defense, while Pakistan will not take the initiative to escalate tensions, however, if India takes any action, it will respond befittingly. The Deputy Prime Minister further said that Pakistan is well aware of the current situation, our army is alert, very strong and vigilant, we will give an appropriate and decisive response at our chosen time and place.
The Foreign Minister raised 6 questions from the international community on the Pahalgam incident
Isn’t it time that India, including Pakistan, is held accountable for the killing of civilians in the world?
Isn’t it necessary that the international community refrain from supporting Indian aggression despite sympathizing with the affected families?
Isn’t it that India is propagating for a military adventure against a country?
Will India’s disregard for international laws and frivolous attitude towards international responsibilities not worsen the situation in the region?
Isn’t it time for the international community to condemn India and stop it from targeting people on the basis of Islamophobia and religious hatred? Can we deny the fact that India’s aggressive thinking can lead to dangerous and devastating consequences of a clash of nuclear powers in the region? Finally, the DG ISPR made it clear that the institutions are always ready, if India chooses the path of military confrontation, it is their choice, where this matter goes next, it will be our choice. The same questions that the Deputy Prime Minister has raised are also being raised from within India.




