۔۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سپریم کورٹ پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سےچیمبر میں ایک گھنٹے پچاس منٹ تک ملاقات۔۔زیر التواء مقدمات کا بھی ذکر۔
۔ اسلام آباد (اصغر علی مبارک سے)۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے منگل کو سپریم کورٹ کا دورہ کیا اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کا اہتمام وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اٹارنی جنرل آف پاکستان کے ذریعے موصول ہونے والی درخواست پر کیا گیا۔ ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عدالتی نظام کی بہتری میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے چیف جسٹس کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت عوام کو آسان ،سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے عدلیہ کو تمام وسائل فراہم کرے گی،ملاقات کے دوران وزیراعظم نے مختلف عدالتوں میں ریونیو کے حوالے سے زیر التواء مقدمات…
View original post 447 more words




