Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

یوم دفاع ;’سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں”ہم ایک ہیں”………کالم ”اندر کی بات”…:کالم نگار،اصغر علی مبارک. ……………6 ستمبریوم دفاع تجدیدِ عہد اور تجدیدِ وفا کا دن ہے۔ اور اِس وفا کا پاس ان سے بہتر کون کر سکتا ہے جو اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے۔ یوم دفاع پر قومی وحدت کو پارہ پارہ کرنے والے عناصر کی سازش کو ناکام بنانے کے عزم عہد کا ایک بہت اہم اقدام ہے کچھ ناعاقبت اندیش فتنہ پرست سیاستدان شیخ مجیب الرحمان کی طرزسیاست اپنا کرقوم میں انتشار اور نفرت کے بیچ بو رہے ہیں، تاریخ گواہے کہ شہداء کے لہو سے لکھی گئی داستان کا عنوان ” پاکستان” ہے ,قوم کو تقسیم در تقسیم اور قومی وحدت کو پارہ پارہ کرنے کی ناپاک کوشش کی جارہی ہے لیکن دشمن کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے کیونکہ.”سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک…

View original post 2,160 more words