Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

پاک فوج کشمیر کاز کے ساتھ ہمیشہ سے پرعزم …(اندر کی بات ؛کالم نگار؛اصغرعلی مبارک)……….. پاک فوج کشمیر کاز کے ساتھ ہمیشہ سے پرعزم رہی ہے۔ ” ہم دنیا کے ضمیر جھنجھوڑنے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں” اور کرتے رہیں گے”۔ کشمیریوں کیلئے ہماری غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی”۔ یوم یکجتی کشمیر پر پاک فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ”بھارتی افواج کی کارروائیاں مقبوضہ کشمیر میں بہادر کشمیریوں کے حوصلوں اور قربانی دینے کی روح کو روکنے میں کامیاب نہیں ہوسکتیں” اپنے پیغام میں 5 فروری 2020کو ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم ہمیشہ ظلم کے خلاف کوششوں کی حمایت کرتے رہیں گے۔ پائیدار امن ابھی تک ایک خواہش سے زیادہ کچھ نہیں۔فوج کے سپہ سالار کا کہنا تھا کہ پاک فوج ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت اور استعداد رکھتی ہے لیکن امن کی خواہش اور بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں…

View original post 3,371 more words