۔پاکستان کی پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر۔۔۔۔۔۔۔ماویہ ملک کو پاکستانی نیوز چینل ’کوہ نور‘ نے نیوز کاسٹر بھرتی کر لیا۔۔۔۔۔
راولپنڈی ؛.(.رپورٹ .اصغر علی مبارک سے )۔۔۔۔پاکستان کی پہلی خواجہ سرا،مخنث ماڈل کا اعزاز تو کامی سد کے پاس ہے، جو ان دنوں اپنی آنے والی پہلی فلم ’سات دن محبت ان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔تاہم اب ملکی تاریخ میں پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر بھی سامنے آگئی۔ ماویہ ملک نامی خواجہ سرا کو پاکستانی نیوز چینل ’کوہ نور‘ نے نیوز کاسٹر کے طور پر بھرتی کیا ہے۔مایہ ملک نے کیریئر کی ابتداء ماڈلنگ سے کی۔ملک میں پہلی بار خواجہ سرا کو اتنی اہم ذمہ داری دیے جانے پر کئی لوگوں نے نیوز چینل کے اس قدم کی تعریف کی ہے، جب کہ درجنوں افراد نے ماویہ ملک کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس سے قبل جہاں کامی سد نے پہلی خواجہ سرا ماڈل کا اعزاز حاصل کیا،…
View original post 191 more words



