Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

عید چاند کو اپنوں نے متنازعہ  بنایا؟  اصغر علی مبارک کالم نگار  (کالم..اندر کی بات )  طویل عرصے بعد مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد  میں کوہسار بلڈنگ اسلام آباد میں منعقد ہوا اجلاس سے قبل میڈیا کے دوستوں نے کہا کہ پاکستان روئیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین عبدالخبیر آزاد صاحب کوٹاپ فلور پر سپارکو کی طرف رکھی گئی دوربین پر فوٹو سیشن کے لیے استدعا کی جائے چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد صاحب موبائل فون پر گفتگو فرما رہے تھے  اس موقع پر وزارت مذہبی امور کی طرف سے کوآرڈینیشن کرنے والا ذمہ دار نظر نہ آیا شائد ان کو اندازہ نہیں تھا کہ بدھ کی شام شوال کا چاند نظر آسکتا  میری درخواست پر فوٹو سیشن کروانے کے لیے مرکزی چیئرمین روئیت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد دوربین کے قریب آئے اور آنکھ عدسے پر رکھی تو میڈیا میں سے آواز آئی مولانا…

View original post 4,144 more words