…..پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل , پہلے ایڈیشن کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل..….
.خصوصی رپورٹ ..اصغر علی مبارک سے …….پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں پہلے ایڈیشن کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جہاں باہمی مقابلوں میں یونائیٹڈ کو زلمی پر معمولی برتری حاصل ہے۔پی ایس ایل کا فائنل پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونا ہے۔ کراچی میں ہونے والے مقابلے میں پشاور اور اسلام آباد ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونگے۔ سوشل میڈیا پر مداحوں نے پشاور زلمی کی سفیر ماہرہ خان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے سفیر فواد خان کی تصاویر شیئر کرکے پی ایس ایل فائنل کو ان دونوں کا مقابلہ قرار دے دیا۔اتوار کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے…
View original post 892 more words



