پاکستان سرمایہ کاروں کے لئے محفوظ ملک ، ورلڈ ٹریڈ سنٹر پاکستان میں تمام تر سہولیات ہونگی ”دی ماسٹر کی ” کے حوالے سے الغریر گیگا پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر یعقوب محنتی کی میڈیا بریفینگ
راولپنڈی ؛.(.رپورٹ .اصغر علی مبارک سے )..الغریر گیگا پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر جناب یعقوب محنتی نےکہا ”دی ماسٹر کی ” ھمارے معزز کرم فرماؤں کے لئے ایک بزنس فورم ھے ،جس میں سمارٹ دفاتر جدید طرز زندگی کی تمام سہولیات زندگی بھر کیلئے حاصل ہونگی ،”دی ماسٹر کی ” کے بے پناہ فوائد حاصل ہونگے جس سے بزنس کمیونٹی استفادہ کر سکے گی جس میں فرنش آفسز ،کانفرنس رومز ،کنونشن سنٹر ،بنیکووٹ حال ،ہوٹل،پریس کانفرنس ہال اور بہت کچھ ہوگا ھم اپنی ذاتی کاوشوں سے بیرون ملک سے سرمایہ کاروں کو پاکستان لا رھے ھیں ”دی ماسٹر کی ” کے حوالے الغریر گیگا پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چیف آپریٹنگ…
View original post 887 more words



