….ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپیئن شپ میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ کا ملک و قوم کیلئے ایک اور انعام ، جارجیا کے پہلوان کو ھرا گولڈ میڈل جیتا ..
خصوصی رپورٹ :اصغر علی مبارک سے ….….. ملک و قوم کیلئے ایک اور انعام،پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے نامور پاکستانی پہلوان محمدانعام بٹ نے جارجیا کے پہلوان کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی پہلوان محمدانعام بٹ نے فائنل میں جارجیا کے پہلوان کو3-1سے شکست دے کر اپنے اعزاز کا کامیابی سے اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا.یچ ریسلنگ کے عالمی چیمپیئن شپ میں پاکستان کے مایہ ناز پہلوان محمدانعام بٹ نے اپنے اعزاز کاکامیابی سے دفاع کرتے ہوئے دوسری بار ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپیئن شپگولڈ میڈل جیتا ، ا ترکی میں منعقدہ ورلڈبیچ ریسلنگ چیمپیئن شپ سنیئرکیٹگری 90کلوگرام کے فائنل میں جارجیا کے پہلوان کو3-1سے شکست دے پاکستان کیلئے گولڈمیڈل اپنے نام کیا۔ انعام بٹ…
View original post 235 more words


