مکسڈ مارشل آرٹ ورلڈ چیمپئن خبیب عبد المناف نور محمد کی شیہان راجہ خالد سے امریکہ میں ملاقات ۔ نیویارک (پی پی اے) مکسڈ مارشل آرٹس میں ناقابل شکست رہنے والے لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف نے میں ناقابل شکست رہنے والے لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب خبیب عبد المناف نور محمد نے پریذیڈنٹ سوکیوکشن کراٹے فیڈریشن پاکستان ,برانچ چیف ورلڈ سو کیوکشن پاکستان شیہان راجہ خالد سی ای او راجہ مارشل آرٹ اینڈ فٹنس سینئر سے امریکہ میں ملاقات کی.اور راجہ خالد کی کامیاب ہارٹ سرجری پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ملاقات میں امریکی نژاد پاکستان کی نامور شخصیات ڈاکٹر حمید ۔راجہ فیاض ۔راجہ گل شیر ۔راجہ فتح محمد ۔راجہ ظفر جنجوعہ ۔راجہ واسع ۔راجہ جہاں اور دیگر موجود تھے روس میں جمہوریہ داغستان سے تعلق رکھنے والا نورماگومیدوف یو ایف سی کا اعزاز حاصل کرنے والا پہلا مسلمان ہے روس سے تعلق رکھنے والے خبیب نورماگومیدوف…
View original post 339 more words



