قائد اعظم سے وزیراعظم عمران خان تک فلسطین کے ساتھ پرعزم۔۔………… ( اندر کی بات ۔ :اصغرعلی مبارک…. ۔کالم نگار)
قائد اعظم سے وزیراعظم عمران خان تک فلسطین کے ساتھ پرعزم۔۔………… ( اندر کی بات ۔ :اصغرعلی مبارک…. ۔کالم نگار) ۔قائد اعظم سے وزیراعظم عمران خان تک کےعزم’ کا اعادہ ‘فلسطینیوں کے ساتھ تھے” فلسطینیوں کے ساتھ ہیں” فلسطینیوں کے ساتھ رہیں گے۔”پاکستان نے قبلہ اول آزادی تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ہر عالمی دباو کو مسترد کیا پاکستان ترکی سوڈان کی سفارتی اورلبنان حماس ایران کی عملی کاوشوں سے اگیارہ روز سے جاری خون ریزی کا خاتمہ ہوا اسرائیل اور حماس کے درمیان علی الصبح جنگ بندی ہوگئی 11 روز سے جاری جھڑپوں کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں شدید تباہی جبکہ اسرائیل میں زندگی متاثر ہوئی۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق ان 11 روز کے دوران اسرائیل کی جانب سے غزہ میں کی گئی بمباری کے نتیجے میں 65 بچوں سمیت 232 فلسطینی جاں بحق ہوئے جن میں جنگجو بھی شامل تھے جبکہ 1900 کے قریب…
View original post 2,358 more words



