عمران خان کا بین الاقوامی میڈیا کے ذریعےپاکستان کو بدنام کرنا قابل مذمت عمل…دفتر خارجہ کو اقوام متحدہ کو ایک سیاسی جماعت کے لیے استعمال کرنے پر سخت احتجاج کرناجائے… ..کالم اندر کی بات….:کالم نگار،اصغر علی مبارک. …………شنید ھے کہ ڈیم فنڈز میں 14 ارب روپے تھے جس میں سے 9 ارب روپے میڈیا مہم کے زریعے خرچ کیے گئے اگر رقم اتنی ھے تو بہت زیادہ ھے لیکن حقیقت کیا ھے اور کیسے کب کیوں اور کہاں خرچ ہوئے میڈیا چینلز من پسند صحافیوں اور اخبارات پاکستان مخالف پروپیگنڈہ میں کس نے ادائیگیاں کیں کیا اس حمام میں سب ننگے ہیں پبلک اکاونٹس کمیٹی اس پر کب حرکت میں آئےگی سونے پر سہاگہ ضرب المثل کے مصداق اب پاکستان تحریک انصاف نے بین الااقوامی میڈیا میں بھی اسی طرز عمل سے پاک فوج اور اتحادی حکومت کے خلاف منفی پروپیگنڈہ زور وشور سے شروع کر دیا پاکستان کے سفارت…
View original post 1,533 more words



