شیریں مزاری کی گرفتاری پر ایمان مزاری کی فوج کوگالیاں.. قانون حرکت میں آئے گا یا خاموشی رہےگی؟ ……… (اندر کی بات ؛کالم نگار؛اصغرعلی مبارک).. سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر ان کی بیٹی ایمان مزاری نے رد عمل کا اظہار کیا ۔ شیریں مزاری کی گرفتاری پرایمان نے فوج کوگالیاںدیںسوشل میڈیاپر ایمان مزاری نام لیکر آرمی چیف اور فوج کے ادارے کیخلاف بغیر تحقیق کے گندی اور غلیظ زبان استمعال کرتے ہوئے یہاں تک کہاکہ یہ کارروائی حکومت کی نہیں بلکہ فوجی ادارے کی ھے ….. ایمان مزاری نے رد عمل انکا کہنا تھا کہ.مرد پولیس اہلکار میری ماں کو مارتے ہوئے لے گئے: ایمان مزاری کا بیان تھاجبکہ ڈان ٹی وی کی رپورٹ اور فوٹیج میں سب الزاماٹ جھوٹ اور غلط ثابت ہوئے۔۔آخر اس الزام تراشی اور حساس ادارے کے سربراہ کوگالیاں دینےپر قانون حرکت میں آئے گا یا محض تماشائی بن کر اداروں کو بے…
View original post 1,809 more words



