Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

سیاست کے چوہدری اور چوہدریوں کی سیاست۔۔سیاسی بھونچال۔.اتحادی حکومت کا سپریم کورٹ پرعدم اعتماد۔.پرویز الہٰی وزیراعلیٰ………….(اندر کی بات ؛کالم نگار؛اصغرعلی مبارک)……………………. سپریم کورٹ کے فاضل ججز کے ریمارکس کے بعد واضع ہوگیاھے کہ آج جب سپریم کورٹ کا فیصلہ آئے گا تو پرویز الہٰی ہی آئینی اور قانونی وزیراعلیٰ بن جائیں گے۔ لیکن پاکستان کی سیاست میں بھونچال آجائے جس کے مضر اثرات سے کوئی نہیں بچ پائےگا جس کا واضع اشارہ اتحادی جماعتوں کا پریس کانفرنس کے زریعے ذمہ داروں پیغام دیاگیا ھے وفاقی حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواستیں مسترد ہونے پر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ھے اسلام آباد میں حکمران اتحاد کے اجلاس کے بعد رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان…

View original post 8,106 more words