سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 60اوراین اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک کی وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو عید الضحٰی کی مبارک باد دینے کے لیے لال حویلی راولپنڈی آمدسابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 60اوراین اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک کی وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو عید الضحٰی کی مبارک باد دینے کے لیے لال حویلی راولپنڈی آمد ۔عید کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے 3 اونٹوں کی قربانی کی ۔قربانی کے جانور لال حویلی کے سامنے باندھے گئے عید الضحٰی سٹیبل اسی سلسلے میں شیخ رشید نے قربانی کیلئے 3 اونٹ خریدے اور ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے خود بھاو طے کئے شوشل میڈیا پر اس حوالے ویڈیو میں دیکھا گیا کہ کس طرح وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے عیدالاضحی پر قربانی کیلئے 3اونٹ خریدے،وفاقی وزیر داخلہ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لئے قربانی کے جانور اسلام آباد کی مویشی منڈی سے خریدے،انہوں نے بیوپاریوں کے ساتھ خوب بھائو تا کیا اور بالا آخر پانچ لاکھ ساٹھ ہزار روپے میں قربانی کے لئے تین اونٹ خریدے۔