حیات طیبہ ..حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
حضرت محمد ﷺ کی حیات طیبہ
(.مرتبہ :اصغر علی مبارک)حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بن عبد اللہ بن عبد المطّلب بن ہاشم (عام الفیل،570ء–11ھ/632ء) اللہ کے آخری نبی، پیغمبر اسلامؐ اور اولو العزم انبیاء میں سے ہیں۔ آپ کا اہم ترین معجزہ قرآن ہے۔ آپ یکتا پرستی کے منادی اور اخلاق کے داعی ہیں۔اہل تشیع 17 ربیع الاول کو درست مانتے ہیں لیکن اس پر اتفاق ھےکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت ایک عام الفیصل سن 570 عیسوی میں ربیع الاول کے مبارک مہینے میں بعثت سے چالیس سال پہلے مکہ میں پیدا ہوئےدنیابھرکے مسلمان آپ کی زندگی کے عظیم اصولوں کو اپنا کر اتحاد کے لئے جدوجہد کررہے ہیں اہل تشیع اور اہل سنت آپ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت با سعادت کے موقع پر ھفتہ وحدت مناتے ہیں 12 سے 17 ربیع الاول کے دوران…
View original post 16,671 more words



