Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

… اقوام متحدہ کے امن مشن کے لئے پاک فوج کامثالی کردار……..اندر کی بات ؛کالم نگار؛اصغرعلی مبارک)……… اقوام متحدہ کےتحت امن دستوں میں شامل پاک فوج کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ہمیں 6 ہزار سے زائد ملٹری اور پولیس افسران امن مشنز کیلئے دئیے ہیں جس کیلئے ہم پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں 29 مئی کو عالمی دن پر پاکستان اور اس کے امن فوجیوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا,دوسری جنگ عظیم کی تباہ کاریوں کے بعد آئندہ نسل کو ممکنہ جنگوں سے بچانے اور دنیا کے تمام ممالک کے مسائل کے حل کے لیے 24 اکتوبر 1945ء کے روز اقوام متحدہ کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔جس کا بنیادی مقصد دنیا میں امن کی فضاء پیدا کرنا،اور اگر کسی ملک میں جارحیت جاری ہے تو اس کی فوراً روک تھام کرنا ،وہاں کے امن کو بحال کرنا…

View original post 3,117 more words