،،اتحاد بین المسلمین وقت ضرورت ھے،نامزد قومی اسمبلی پاکستان عوامی لیگ راولپنڈی 62 NA اصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم
راولپنڈی ؛(پ،ر )
،پاکستان عوامی لیگ کےنامزد امیدوارقومی اسمبلی 62 NAاصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم کے دوران راولپنڈی میں مذہبی تقریب میں شرکت کے علاوہ شہر کے گنجان علاقوں کا دورہ کیا اورراولپنڈی میں عوامی رابطہ مہم کے موقع پر گفتگو کرتے ہوےانہوں نے کہا کہ اتحاد بین المسلمین وقت ضرورت ھے پاکستان عوامی لیگ کےنامزد امیدوارقومی اسمبلی 62 NAاصغر علی مبارک عوامی رابطہ مہم کے دوران راولپنڈی کی عوام سے کہا کہ پاکستان عوامی لیگ عوامی امنگوں کی ترجمان ھے راولپنڈی کی عوام آزماۓ ھوے سیاستدانوں کو مسترد کرکے باشعور قیادت کو منتخب کرے ،