ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر؛ فائنل میں انگلینڈ کی پاکستان کو شکست ,ٹائٹل جیت لیا
… (اصغر علی مبارک ) . …..Hockey World Cup Qualifier; England defeats Pakistan in final, wins title

… (Asghar Ali Mubarak) . …..
In the final of the Hockey World Cup Qualifier, England defeated Pakistan by four goals to one and won the title. It is important to remember that Pakistan qualified for the Hockey World Cup after 8 years by defeating Japan. It should be noted that the Men’s Hockey World Cup 2026 will be played in Belgium and the Netherlands from August 14 to 30.
The England team played a brilliant game in the final match, however, the only goal of the match for Pakistan was scored by Rana Waleed. Samuel scored two goals for England, while Henry and Fawkes scored one goal each to ensure the victory of their team.

The tournament lasted from March 1 to March 7, in which various teams participated. In the semi-final of the World Cup Hockey Qualifiers in Egypt, Pakistan defeated Japan 3-4 after a thrilling match and qualified for the final. Goalkeeper Ali Raza saved a penalty stroke to give Pakistan victory. 4 minutes before the end of the match, Japan got a penalty stroke, which goalkeeper Ali Raza saved and gave Pakistan an important victory. The semi-final of the Hockey World Cup Qualifiers saw a very interesting and thrilling match between Pakistan and Japan, in which the national team made a brilliant comeback and won. At the beginning of the match, Pakistan played an aggressive game and the first goal for the national team was scored by Muhammad Imad in the ninth minute. However, Japan equalized the match by scoring in the 21st minute. Later, the Japanese team took the lead in the game and scored two more goals in the 35th and 41st minutes, thus making the score 1-3 against Pakistan. The Pakistani team made a great comeback in the last quarter of the match. Abu Muhammad reduced the deficit by scoring in the 52nd minute, after which Sufyan Khan equalized the match by scoring in the 55th minute. Then Afraz scored the decisive goal in the 57th minute, giving Pakistan a 3-4 lead. In the last moments of the match, Pakistan’s goalkeeper Ali Raza performed brilliantly and saved a crucial goal on Japan’s penalty stroke and ensured the team’s victory. With this success, Pakistan had earned the honor of qualifying for the Hockey World Cup after eight years, which is being considered a major breakthrough for national hockey.
Sufyan Khan, Abu Muhammad, Muhammad Imad and Afraz scored goals for Pakistan.
ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ جاپان کو شکست دیکرپاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کیاتھا۔ واضح رہے کہ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 ، 14 سے 30 اگست تک بلیجیئم اور نیدرلینڈز میں کھیلا جائے گا۔
فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا، تاہم پاکستان کی جانب سے میچ کا واحد گول رانا ولید نے اسکور کیا ۔ انگلینڈ کی طرف سے سیموئیل نے دو گول کیے جبکہ ہینری اور فوکس نے ایک ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح یقینی بنائی۔

یہ ٹورنامنٹ یکم مارچ سے 7 مارچ تک جاری رہا جس میں مختلف ٹیموں نے شرکت کی مصر میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیاتھا۔ گول کیپر علی رضا نے پنالٹی اسٹروک روک کر پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کیاتھا۔ میچ کے اختتام سے 4 منٹ قبل جاپان کو پنالٹی اسٹروک ملا جو گول کیپر علی رضا نے روک کر پاکستان کو اہم جیت دلاد ی تھی ۔ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں پاکستان اور جاپان کے درمیان انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیاتھا، جس میں قومی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ میچ کے آغاز میں پاکستان نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور قومی ٹیم کی جانب سے پہلا گول محمد عماد نے نویں منٹ میں اسکور کیاتھا۔ تاہم جاپان نے 21ویں منٹ میں گول کرکے مقابلہ برابر کردیاتھا۔ بعد ازاں جاپانی ٹیم نے کھیل میں برتری حاصل کرتے ہوئے 35ویں اور 41ویں منٹ میں مزید دو گول اسکور کیے اور اس طرح پاکستان کے خلاف اسکور 1-3 کردیا۔میچ کے آخری کوارٹر میں پاکستانی ٹیم نے زبردست کم بیک کیا۔ ابو محمد نے 52ویں منٹ میں گول کرکے خسارہ کم کیاتھا، جس کے بعد سفیان خان نے 55ویں منٹ میں گول کرکے مقابلہ برابر کردیاتھا۔ پھر افراز نے 57ویں منٹ میں فیصلہ کن گول اسکور کرکے پاکستان کو 3-4 کی برتری دلادی۔ میچ کے آخری لمحات میں پاکستان کے گول کیپر علی رضا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاپان کے پنلٹی اسٹروک پر اہم گول بچایا تھااور ٹیم کی فتح یقینی بنادی۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان نے آٹھ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کا اعزاز حاصل کرلیاتھا، جسے قومی ہاکی کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستان کی جانب سے سفیان خان، ابو محمد، محمد عماد اور افراز نے گول کیے۔