Sri Lanka has won the toss and decided to bat first against Pakistan in the opening match of the three-game T20 series. The two teams are facing off today at the Rawalpindi Cricket Stadium; Sahibzada Farhan is leading the Pakistan team, while Kusal Mendis is captaining the Sri Lankan side.

Speaking at the toss, Sri Lankan captain Kusal Mendis remarked that the pitch looked excellent and stated their intention to post a strong total. Pakistan’s captain, Sahibzada Farhan, said that had they won the toss, they too would have chosen to bowl first, noting that bowling first helps in gauging the conditions. He expressed confidence in his players and added that he enjoys the game regardless of whether he is captaining or playing as a regular team member. He also announced that Razaullah and Imran Randhawa are making their T20 debuts for Pakistan.

Pakistan Squad:
The Pakistan squad includes Sahibzada Farhan (captain), Fakhar Zaman, Maaz Sadaqat, Hassan Nawaz, Saim Ayub, Shadab Khan, Khawaja Nafay, Muhammad Imran Randhawa, Razaullah, Naseem Shah, and Abrar Ahmed.

Sri Lanka Squad:
The Sri Lanka squad includes Kusal Mendis (captain), Lahiru Udara, Kamil Mishara, Kamindu Mendis, Sahan Arachchige, Dasun Shanaka, Dunith Wellalage, Maheesh Theekshana, Dushmantha Chameera, Nuwan Thushara, and Ishan Malinga. It is worth noting that 31 T20 International matches have been played between Pakistan and Sri Lanka so far; Pakistan has won 18 of these, while Sri Lanka has secured victory in 13. The two teams last faced each other during the Super 8 stage of this year’s ICC Men’s T20 World Cup, where Pakistan defeated Sri Lanka by 5 runs in a thrilling contest; however, the last bilateral T20 series between the two sides in Pakistan took place in 2019, with Sri Lanka whitewashing Pakistan 3-0. In terms of recent form, Pakistan has won three of its last five T20 matches, whereas Sri Lanka has managed to win only one match during the same period. پہلے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں تین میچوں پر مشتمل پہلے میچ میں آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہیں، جہاں پاکستانی ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کر رہے ہیں جب کہ سری لنکن ٹیم کی کپتانی کوشال مینڈس کے پاس ہے۔

سیریز کے افتتاحی مقابلے میں سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہےٹاس کے موقع پر سری لنکن کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ پچ دیکھنے میں بہت اچھی لگ رہی ہے، اچھا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔پاکستانی کپتان صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ ہم ٹاس جیت کر پہلے بولنگ ہی کرتے، پہلے بولنگ کرنے سے کنڈیشنز کا آئیڈیا ہوجائے گا، بطور کپتان کھلاڑیوں کے حوالے سے پراعتماد ہوں ، کپتان ہوں یا عام کھلاڑی،کرکٹ کوانجوائے کرتا ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے رضا اللہ اور عمران رندھاوا ٹی 20 میں ڈیبیو کررہے ہیں۔

پاکستان کا اسکواڈ
پاکستانی اسکواڈ میں صاحبزادہ فرحان (کپتان)، فخر زمان، معاذ صداقت، حسن نواز، صائم ایوب، شاداب خان، خواجہ نافع، محمد عمران رندھاوا، رضا اللہ، نسیم شاہ اور ابرار احمد شامل ہیں۔سری لنکا کا اسکواڈ
سری لنکن اسکواڈ میں کوشال مینڈس (کپتان)، لاہیرو اودارا، کامل مشارا، کمیندو مینڈس، سہان آراچیگے، داسن شناکا، دونتھ ویلالاگے، مہیش تھیکشنا، دشمنتھا چمیرا، نووان تھشارا اور ایشان ملنگا شامل ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اب تک 31 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے جا چکے ہیں، جن میں پاکستان نے 18 اور سری لنکا نے 13 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔ دونوں ٹیموں کا آخری مقابلہ رواں سال آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ہوا تھا، جس میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 5 رنز سے شکست دی تھی تاہم پاکستان میں دونوں ٹیموں کے درمیان آخری دوطرفہ ٹی 20 سیریز 2019 میں کھیلی گئی تھی، جس میں سری لنکا نے پاکستان کو 0-3 سے وائٹ واش کیا تھا۔ حالیہ فارم کی بات کی جائے تو پاکستان نے اپنے آخری 5 ٹی 20 میچز میں 3 کامیابیاں حاصل کی ہیں جب کہ سری لنکا اس عرصے میں صرف ایک میچ جیت سکا ہے